ابنا: سوال یہ ہے کہ ان بے جرم و حطا مومنہ خاتون اور بطم مادر میں پرورش پانے والے بچے کو کس جرم و گناہ کی سزادی گئی ہے۔شیعہ علماء، رہنمائوں اور عوام و خواص نے اس سانحے کی مذمت کی ہے اور دہشتگردوں کو سرعام سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
.......
/169
پسرور کے گائون جویاں میں ناصبی یزیدی دہشتگردوں کے حملے میں ایک حاملہ مومنہ خاتون شہید ہوگئیں۔ اس حملے میں 5 مومنین بھی زخمی ہوئے۔ صوبی ندیم ولد عاشق حسین کی شہادت کے ساتھ ان کا وہ بچہ بھی شہید ہو گیا جو ان کے بطن میں تھا ۔